حکمت طبعی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا، پانی اور دیگر اجسام مرکبہ و مفرد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جائے جو تعقل اور وجود خارجی میں مادے کے محتاج ہوں جیسے ہوا، پانی اور دیگر اجسام مرکبہ و مفرد۔